اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

ارجن کپور اور خوشی کپور ممبئی میں تصویریں کھنچواتے ہوئے نظر آئے - ارجن کپور اور خوشی کپور ممبئی میں تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئے

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کو آج ممبئی کے لوکھنڈوالا کمپلیکس میں دیکھا گیا۔ ان کی بہن خوشی کپور کو بھی اپنے پالتو کتے کے ساتھ ممبئی میں دیکھا گیا۔

ارجن کپور اور خوشی کپور  ممبئی میں تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئے
ارجن کپور اور خوشی کپور ممبئی میں تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئے

By

Published : May 19, 2021, 6:21 PM IST

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کو آج ممبئی کے لوکھنڈوالا کمپلیکس میں دیکھا گیا، اگر ارجن کپور کے کام کی بات کی جائے تو 18 مئی کو ان کی فلم سردار کا گرینڈ سن نیٹفلکس پر ریلیز ہوئی ہے۔اس فلم میں ارجن کپور کے ساتھ نینا گپتا بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں۔

ارجن کے علاوہ ان کی بہن خوشی کپور کو بھی اپنے پالتو جانور کتے کے ساتھ ممبئی میں دیکھا۔ اطلاع کے مطابق خوشی جلد ہی بالی ووڈ کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں اور اندازے کے مطابق ان کی پہلی اسی سال کے آخر تک ریلیز ہوسکتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details