اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

تارا کی جھولی میں دو فلمیں - فلم

اداکارہ تارا سوتاریا فلم 'اسٹوڈینٹ آف دا ایر ٹو' سے بال ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہے۔

تارا سوتاریا اور اہان شیٹی

By

Published : Mar 27, 2019, 7:05 PM IST

اپنی ڈیبیو فلم کی ریلیز سے قبل اداکارہ تارا سوتاریا کو تیلگو ہٹ فلم ' آر ایکس 100' کی ریمیک میں کام کرنے کا موقع مل گیا ہے۔

فلم میں انکے ساتھ اداکار سونیل شیٹی کے بیٹے اہان شیٹی ہونگے۔اس فلم سے اہان بھی بالی ووڈ میں اپنا پہلا قدم رکھ رہیں ہے۔

رواں برس جون میں اس فلم کی شوٹنگ شرع ہونے کے امکان ہے۔فلم 'آر ایکس 100' میں بھرپور ایکشن ہوگا۔

ہدایتکار ساجد ناڈیاوالا نے کہا کہ' ہمیں اہم خاتون کردار مل گیا ہے اور بیشک تارا ایک قابل اداکادہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details