تیلگو فلم اداکار چرن جیوی نے بدھ کو بتایا کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں اور ان میں کورونا وائرس کے ہلکے آثار ہیں Telugu Film Actor Chiranjeevi Corona Virus۔
اداکار نے ٹویٹ کیا کہ سبھی احتیاطی تدابیرکے باوجود منگل کی رات میں جانچ رپورٹ میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے Actor Chiranjeevi Twitt۔ مجھے وائرس کے ہلکے آثار ہیں اور میں آئیشولیشن ہوں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے میرے رابطے میں آئے سبھی لوگوں سے گزارش کرت ہوں کہ وہ بھی جانچ کرا لیں۔ آپ سبھی سے جلد ملنے کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں۔