تمل اداکارہ گایتری کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔ انہوں ٹوئٹر پر اس کی جانکاری دی۔ Tamil Actress Gayathri Instagram Account Hacked
انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ 'میرا انسٹاگرام ہیک ہو گیا ہے۔ اسے بازیافت کرنے پر کام کر رہے ہیں۔ براہ کرم میرے اکاؤنٹ سے موصول ہونے والے کسی بھی پیغام کو نظر انداز کریں۔'
اداکار پریمگی، جو اپنے بھائی اور ہدایت کار وینکٹ پربھو کی اگلی فلم کے لیے موسیقی ترتیب دے رہے ہیں، نے ٹویٹر پر گایتری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'انہیں بھی ان کے اکاؤنٹ سے ایک پیغام موصول ہوا ہے۔'