اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

کرینہ، وکی کوشل اور راجکمار راؤ تصویریں کھنچواتے ہوئے نظر آئے - راجکمار راؤ

جہاں کرینہ کپور اپنی بھتیجی سمائیرا کپور کی سالگرہ کا جشن منانے کے لیے کرشمہ کپور کے گھر پہنچیں، وہیں وکی کوشل کو بھی جم سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔

کرینہ، وکی کوشل اور راجکمار راؤ تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئے
کرینہ، وکی کوشل اور راجکمار راؤ تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئے

By

Published : Mar 12, 2021, 12:30 PM IST

آج ممبئی میں کرینہ کپور، وکی کوشل اور راج کمار راؤ جیسے کئی بالی ووڈ ہستیاں تصویریں کھنچواتے ہوئے نظر آئے۔

جہاں کرینہ کپور اپنے بڑے بیٹے تیمور اور ماں ببیتا کے ساتھ اپنی بہن کرشمہ کپور کے گھر کے باہر نظر آئیں۔ کرینہ کپور ہلکے ہرے رنگ کے کپڑے میں نظر آئیں، وہیں چھوٹے نواب اپنی بہن سمائیرا کی سالگرہ تقریب میں شرکت کرنے کے لیے بہت خوش نظر آرہے تھے۔

کرینہ، وکی کوشل اور راجکمار راؤ تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئے

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کو بھی جم میں دیکھا گیا۔ وکی اپنی آئندہ فلم سردار ادھم سنگھ میں نظر آنے والے ہیں۔ اداکار راجکمار راؤ کو بھی ممبئی ایئرپورٹ میں دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ راؤ کی ہارر کامیڈی فلم روحی 11 مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details