اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

سنی لیونی کا پوچھا لگانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پرمقبول - ٹک ٹاک

اداکارہ سنی لیونی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، انہوں نے اسے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ ٹک ٹاک کے لئے بنائی گئی اس ویڈیو میں سنی ایک انوکھے انداز میں پوچھا لگا رہی ہیں۔

سنی لیونی نے انسٹا گرام پوچھا لگاتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا
سنی لیونی نے انسٹا گرام پوچھا لگاتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا

By

Published : May 6, 2020, 10:56 AM IST

سنی لیونی نے انسٹاگرام پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ہے، جہاں وہ سیاہ لباس میں فرش پر پوچھا لگاتے ہوئے، رقص کرتی نظر آرہی ہیں ۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

انہوں نے ویڈیو کو کیپشن دیا، 'ہمممم .. اگر میں پوچھا لگانے کو مجبور ہوں، تو ٹھیک ہے۔۔۔'

اس ویڈیو میں سنی کا نیا انداز دیکھ کر ان کے مداحیں بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ شیئر کی گئی ویڈیو کو انسٹاگرام پر 17 لاکھ سے زیادہ دیکھا جاچکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details