سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان سوشل میڈیا پر بہت زیادہ سرگرم رہتی ہیں۔ انہوں نے گذشتہ روز اپنی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام اسٹوریز میں دو ویڈیوز شیئر کیں ہیں۔
ان ویڈیوز کے ذریعے وہ بتا رہی ہیں کہ ان کی عمر 20 سال ہوگئی ہے۔ اگرچہ وہ کورونا وائرس میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے کوئی زبردست جشن منا نہیں سکیں لیکن اس کی اس مختصر ویڈیو کو مداحوں نے کافی زیادہ پسند اور شیئر کیا ہے۔ایک سلو موشن ویڈیو میں سوہانا اپنے گھر کی چھت پر دکھائی دے رہی ہیں،