شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کو ممبئی ائیرپورٹ پر چھوڑنے کے لیے آئے تھے، ان کے ساتھ ان کے چھوٹے بیٹے ابراہم بھی تھے۔
سہانا کے ساتھ شاہ رخ خان اور ابراہم ائیرپورٹ پہنچے - بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان جمعہ کے روز ممبئی ائیرپورٹ پر نظر آئے۔
سہانا کے ساتھ شاہ رخ خان اور ابراہم ائیرپورٹ پہنچے
واضح رہے کہ کنگ خان کی بیٹی سہانا نیویارک میں فلم میکنگ کا کورس کررہی ہیں۔