شووک چکربورتی کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے چار ستمبر کو سشانت سنگھ راجپوت کیس میں گرفتار کیا تھا جسے بدھ کے روز ممبئی کی خصوصی عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا ہے۔
ریا چکربورتی کے بھائی شووک چکربورتی کو ملی ضمانت - narcotics control bureau
اسپیشل این ڈی پی ایس کورٹ نے اداکارہ ریا چکربورتی کے بھائی شووک چکربورتی کو سشانت سنگھ راجپوت کی موت اور منشیات کے متعلق کیس میں ضمانت دے دی ہے۔
![ریا چکربورتی کے بھائی شووک چکربورتی کو ملی ضمانت image](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9740932-62-9740932-1606914550071.jpg)
image
چوبیس سالہ شووک چکربورتی نے اس سے قبل نومبر میں بھی ضمانت عرضی داخل کی تھی جسے خصوصی عدالت نے خارج کردیا تھا۔