تیلگو، تمل اور ہندی فلموں کی اداکارہ شروتی ہاسن کورونا سے متاثر ہوگئی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعہ اپنے فالوورز کو یہ اطلاع دی۔ Shruti Haasan Tested Positive for Covid
انہوں نے کہا کہ تمام احتیاطی اقدامات کے باوجود وہ کووڈ کی شکار ہو گئی ہیں۔
ان کے اس پیغام کے ساتھ ہی فلم انڈسٹری کی اہم شخصیات نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا اور اس سلسلہ میں صحت مندی کے پیغامات بھیجے۔