اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

اداکارہ شلپا شیٹی نے ماتا ویشنو دیوی پہنچ کر پوجا کی - fimli news

فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کیے گئے کاروباری کی اہلیہ اداکارہ شلپا شیٹی جموں و کشمیر کے کٹرا علاقے میں پہنچ کر شری ماتا ویشنو دیوی کی پوجا کی۔

Shilpa Shetty visits Mata Vaishno Devi shrine with friend - video
Shilpa Shetty visits Mata Vaishno Devi shrine with friend - video

By

Published : Sep 17, 2021, 10:29 AM IST

جموں: اداکارہ شلپا شیٹی کندرا نے اپنے کاروباری شوہر راج کندرا سے متعلق جاری تنازعہ کے درمیان بدھ کے روز شری ماتا ویشنو دیوی پہنچ کر پوجا کی۔

ویڈیو دیکھیے

اس موقع پر شلپا کے ساتھ ان کی دوست اکانکا ملہوترا بھی تھیں۔

اداکارہ جمعرات کی شب جموں سے ممبئی واپس لوٹی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details