شاہد کپور نے سنہ 2003 میں 'عشق وشق' سے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی۔ اس فلم میں شاہد کے اپوزٹ امرتا راؤ نے کام کیا۔
اس کے بعد شاہد نے امرتا کے ساتھ 'واہ'، 'زندگی ہو تو ایسی'، 'شکھر' اور 'شادی' جیسی فلموں میں کام کیا۔

کافی عرصے سے یہ جوڑی فلمی پردے پر نظر نہیں آئی ہے۔ شاہد کا کہنا ہے کہ انہیں امرتا کے ساتھ کام کرنے کی یاد آتی ہے۔
شاہد کپور کی ایک پرستار نے جب ان سے امرتا کے ساتھ ان کے کام کرنے کے تجربے کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا، "امرتا ایک خاص اداکار ہیں، مجھے ان کے ساتھ کام کرنے کی یاد آتی ہے، وہ ایک بہترین اداکارہ ہیں۔