اس سلسلے میں انہوں نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
اس ویڈیو کے ذریعے انہوں نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی آواز کو اطمینان سے سنیں۔
انہوں نے کہا کہ 'اس وقت میں ہندوستان میں نہیں ہوں لیکن سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جو احتجاج ہو رہے ہیں، ان کی میں حمایت کرتی ہوں۔ میں اس احتجاج میں شامل نہیں ہو سکی جس کا مجھے افسوس ہے۔