اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

سارہ علی خان نے جھانوی کپور کے ساتھ کیا ورک آؤٹ - انسٹاگرام

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان اور جھانوی کپور کے ہمراہ ورک آؤٹ کیا ہے۔

Sara Ali Khan
بشکریہ انسٹاگرام

By

Published : Apr 21, 2021, 2:27 PM IST

سارہ علی خان اور جھانوی کپور کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دونوں ورک آؤٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس ورک آؤٹ ویڈیو کو سارہ علی خان نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں دونوں اداکارائیں ایک ساتھ مل کر ورزش کرتی نظر آ رہی ہیں۔

بشکریہ انسٹاگرام

سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنے ٹرینر نمرتا پروہت کو ٹیگ کرتے ہوئے عنوان لکھا 'گو ود فلو، لگاتار اور آہستہ، کک ہائی اسکواٹ لو، اس طرح ہمیں گولڈن گلو ملے گا'۔ ویڈیو میں گلوکار جسٹن بیبر کا گانا بھی سنائی دے رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details