بالی ووڈ اداکار سنجے دت اور روینہ ٹنڈن کی آنے والی فلم ’’گھڑچڑی‘‘ کا فرسٹ شیڈول مکمل ہو گیا۔ Sanjay Dutt, Raveena Tandon Starrer Ghudchadi
سنجے-روینہ کی آنے والی فلم گھڑچڑی کا پہلا شیڈول ریپ اپ ہو گیا۔ اس کی شوٹنگ دہلی اور جے پور میں کی گئی۔ یہ اطلاع فلم ٹریڈ تجزیہ کار ترن آدرش نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر شیئر کی۔ Gudchadi Completes First schedule
سنجے دت نے بھی سوشل میڈیا پر پہلا شیڈول مکمل کرنے کی خوشی پر پوسٹ بھی شیئر کی۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے سنجے دت نے لکھا کہ ' دہلی اور جے پور جیسے خوبصورت شہروں میں گھڑچڑی کے پہلا شیڈول مکمل'۔