اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

سلمان کی نئی فلم 'کبھی عید کبھی ديوالی' - سلمان خان کی فلم کبھی عید کبھی دیوالی

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی' کا اعلان کیا ہے۔

Salman khan announced his new movie
سلمان کی نئی فلم 'کبھی عید کبھی ديوالی'

By

Published : Jan 11, 2020, 2:48 PM IST

سلمان جہاں اس سال عید پر اپنی فلم 'رادھے' لے کر آ رہے ہیں، وہیں انہوں نے اگلے سال کی فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی' کا اعلان کیا ہے۔

سلمان نے ٹویٹ کرکے بتایا ہے کہ ہر سال کی طرح اگلے سال کی عید بھی انہوں نے بک کروا لی ہے اور اس دن ریلیز ہوگی ان کی اگلی فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی'۔

سلمان کی نئی فلم 'کبھی عید کبھی ديوالی'


انہوں نے بتایا ہے کہ اس فلم کی ہدایت فرہاد سامجی کریں گے اور اس کی کہانی ساجد ناڈياڈ والا لکھیں گے جو اس فلم کو پروڈیوس بھی کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details