اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

گول مال۔5 پر کام شروع کریں گے روہت شیٹی - بالی ووڈ

بالی ووڈ کے ہدایتکار روہت شیٹی جلد ہی گول مال 5 پر کام شروع کریں گے۔

گول مال۔5 پر کام شروع کریں گے روہت شیٹی
گول مال۔5 پر کام شروع کریں گے روہت شیٹی

By

Published : May 28, 2020, 3:00 PM IST

روہت شیٹی اور اجے دیوگن نے ایک سے ایک بہترین سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔ اس جوڑے کے 'گول مال' اور 'سنگھم' لوگوں کو اتنی پسند آئی ہے کہ اب بھی شائقین ان سیریز کی اگلی فلموں کا انتظار کرتے ہیں۔

روہت جلد ہی اپنی گول مال سیریز کی اگلی فلم پر کام شروع کرنا چاہتے ہیں۔ اس سیریز میں ایک بار پھر اجے دیوگن اپنے مزاحیہ اسٹائل میں نظر آئیں گے۔

روہت شیٹی جلد سے جلد 'گول مال 5' پر کام شروع کرنا چاہتے هیں۔ روهت کا کہنا ہے کہ جیسے ہی وہ 'سوریہ ونشي' کا کام ختم کریں گے، اس کے فورا بعد گول مال- 5' کا کام شروع کر دیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details