اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

سلمان کے ساتھ ریمو 'ڈانسنگ ڈیڈ' بنائیں گے - بالی ووڈ ڈائریکٹر ریمو ڈسوزا دبنگ اسٹار سلمان خان

بالی ووڈ ڈائریکٹر ریمو ڈسوزا دبنگ اسٹار سلمان خان کو لے کر فلم ڈانسنگ ڈیڈ بنا سکتے ہیں۔

Remo D'Souza will make Salman a dancing dad
سلمان کو لے کر ڈانسنگ ڈیڈ بنائیں گے ریمو ڈسوزا

By

Published : Jan 12, 2020, 3:10 PM IST

سلمان خان اور ریمو ڈسوزا فلم 'ریس 3'میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

سلمان اور ریمو ایک بار پھر ساتھ میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔ فلم کا نام ہوگا ڈانسنگ ڈیڈ اور اس میں ریمو ایک بار پھر سلمان خان کو ہدایت کرتے نظر آ سکتے ہیں۔

ریمو ڈسوزا نے کہا کہ 'ہم سلمان خان کے ساتھ ڈانسنگ ڈیڈ نامی ایک فلم کرنے جا رہے ہیں۔ میرے پاس اسکرپٹ بھی ہے اور جب بھی وہ کہیں گے کہ ان کے پاس وقت ہے، ہم اس پر کام شروع کریں گے'۔

بالی ووڈ ڈائریکٹر ریمو ڈسوزا دبنگ اسٹار سلمان خان کو لے کر فلم ڈانسنگ ڈیڈ بنا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: کبیر خان کی ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت

انھوں نے مزید کہا کہ 'مجھے خوشی ہے کہ سلمان نے ریس 3 فلم کی ہدایت کے لئے مجھے منتخب کیا تھا. میں خوش نصیب ہوں اور باکس آفس نتیجے سے خوش بھی ہوں'۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details