اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

پرنیتی چوپڑا کو دولہے کی تلاش - شادی کے ایک رسالے کے سرورق کے لیے چند تصاویر شوٹ کی ہیں جسے انھوں نے انسٹاگرام پر شیر کیا

بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا کو لاک ڈاون کے دوران شادی کا خیال آیا ہے۔

پرنیتی چوپڑا کو دولہے کی تلاش
پرنیتی چوپڑا کو دولہے کی تلاش

By

Published : Apr 14, 2020, 7:20 PM IST

بالی ووڈ کی اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے انسٹاگرام پر دولہن کے لباس میں ملبوس اپنی تصاویر شیر کرتے ہوئے لکھا کہ انھیں دولہے کی تلاش ہے۔

لاک ڈاون کے دوران پرنیتی چوپڑا دلہن بنی ہیں۔ اور اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر عجیب انداز میں اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے دولہے کی منتظرہیں۔

اداکارہ ، جو اپنے گھر میں لاک ڈاؤن کے دوران اپنے طور پر علحدہ رہ رہی ہیں ، پرنیتی نے اصل میں شادی کے ایک رسالے کے سرورق کے لیے چند تصاویر شوٹ کی ہیں جسے انھوں نے انسٹاگرام پر شیر کیا۔

انھوں نے کیپشن میں لکھا کہ' دلہن کی طر تیار ہیں، دولہے کا آنا باقی ہے' اس بارے میں کوئی اطلاع کب آئے گی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details