فلم شائقین کے درمیان سپر اسٹار رجنی کانت جب حیدرآباد پہنچے تو وہاں بھی پرستار ان کی ایک جھلک پانے کے لیے بے تاب نظر آئے۔
سپر اسٹار رجنی کانت کا ای ٹی وی بھارت کا دورہ - رجنی کانت کا ای ٹی وی بھارت کا دورہ
سپر اسٹار رجنی کانت اتوار کو حیدرآباد پہنچے اس دوران انہوں نے راموجی فلم سٹی میں واقع میڈیا ادارے ای ٹی وی بھارت کا دورہ کیا۔
سپر اسٹار رجنی کانت کا ای ٹی وی بھارت کا دورہ
اس دوران راموجی فلم سٹی میں واقع میڈیا ادارے ای ٹی وی بھارت پہنچنے پر میگا اسٹار رجنی کانت کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔
واضح رہے کہ ای ٹی وی بھارت 13 زبانوں میں خبریں نشر کرتا ہے، ای ٹی وی بھارت کے ایڈیٹر ان چیف نشانت شرما نے رجنی کانت کو نیٹ ورک کے کام کاج کے بارے میں تفصیل سے بتایا جسے سن کر رجنی کانت نے ای ٹی وی کے تمام ملازمین کی تعریف کی۔