اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

نک جونس کی یاد میں پرینکا پریشان - پرینکا نے کہا وہ اپنے شوہر نک جونس کو بہت یاد کررہی ہیں

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے انسٹاگرام میں اپنے شوہر نک جونس کی تصویر شیئر کرتےہوئے لکھا کہ وہ انہیں بہت یاد کر رہی ہیں۔

پرینکا نے کہا وہ اپنے شوہر نک جونس کو بہت یاد کررہی ہیںپرینکا نے کہا وہ اپنے شوہر نک جونس کو بہت یاد کررہی ہیں
پرینکا نے کہا وہ اپنے شوہر نک جونس کو بہت یاد کررہی ہیں

By

Published : May 28, 2021, 8:21 PM IST

اداکار پرینکا چوپڑا نے انسٹاگرام میں ایک نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں انہوں نے اپنے شوہر نک جونس کی تصویر شیئر کرتےہوئے لکھا ہے کہ وہ انہیں یاد کر رہی ہیں۔

ہالی ووڈ کا یہ جوڑا کام کے سلسلے میں مختلف مقامات پر مقیم ہے۔ اس تصویر کے ذریعہ اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر کو کتنا یاد کر رہی ہیں۔

پرینکا نے کہا وہ اپنے شوہر نک جونس کو بہت یاد کررہی ہیں

پرینکا نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ 'میری لپسٹک کا نشان دھندلا ہو رہا ہے، میں ابھی سے ہی تمہیں یاد کرنے لگی ہوں۔

اگر پرینکا کی آئندہ پروجیکٹ کے بارے میں بات کریں تو پرینکا دا میٹرکس، ٹیکسٹ فار یو میں نظر آنے والی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ مینڈی کلنگ کے ساتھ ایک کامیڈی فلم میں بھی نظر آئیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details