اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

فلم رادھے شیام کا نیا پوسٹر ریلیز - مداح کافی پُر جوش

تیلگو سپراسٹار پربھاس نے نئے سال کے موقع پر اگلی فلم رادھے شیام کا نیا پوسٹر جاری کیا ہے۔ ساتھ ہی اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد بھی دی ہے۔

prabhas unveils new poster of radhe shyam
فلم رادھے شیام کا نیا پوسٹر ریلیز

By

Published : Jan 2, 2021, 3:02 PM IST

تیلگو سپر اسٹار پربھاس نے جمعہ کو نئے سال کے موقع پر اپنے مداحوں کے لیے اپنی اگلی فلم رادھے شیام کا نیا پوسٹر جاری کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس فلم کے حوالے سے مداح کافی پُر جوش ہیں۔ اس لیے مداحوں کے لیے فلم کا نیا پوسٹر کسی تحفے سے کم نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

دلجیت دوسانج 'جوڑی' کی ریلیز کے منتظر

پربھاس نے انسٹاگرام پر پوسٹر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ 'میرے سبھی پیارے فینس کے لیے۔ سبھی کو نئے سال کی مبارکباد، ہیش ٹیگ رادھے شیام، 2021 رادھے شیام کے ساتھ'

ABOUT THE AUTHOR

...view details