اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج

کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے کہ 'انہوں نے اپنی بہن رنگولی چاندیل کی حمایت میں جس ویڈیو کو شیئر کیا ہے، اس میں وہ ایک خاص برادری کو 'دہشت گرد' قرار دے رہی ہے۔ ممبئی کے رہائشی ایڈوکیٹ علی کاشف خان دیشمکھ نے یہ شکایت درج کرائی ہے۔

کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج
کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج

By

Published : Apr 24, 2020, 3:09 PM IST

بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہون نے اپنی بہن رنگولی چاندیل کی حمایت میں جاری کی گئی ویڈیو میں ایک خاص برادری کو 'عسکریت پسند' قرار دیا ہے۔

کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج

کنگنا نے یہ ویڈیو رنگولی چندیل کے ٹویٹر اکاؤنٹ سسپینڈ ہونے کے بعد ان کی حمایت کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر پوسٹ کیا تھا۔

کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج

ممبئی میں مقیم وکیل علی کاشف خان دیشمکھ نے یہ شکایت درج کرائی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details