بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سارہ علی خان ممبئی ائیرپورٹ پر آج نظر آئیں۔دونوں ہی اداکارہ اپنے ائیرپورٹ لکس میں کافی حسین نظر آرہی تھیں۔
پرینیتی، سارہ ممبئی ائیرپورٹ میں نظر آئیں - پرینیتی، سارہ ممبئی ائیرپورٹ
بالی ووڈ کی دو مشہور اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سارہ علی خان آج ممبئی ائیرپورٹ پر نظر آئیں۔
پرینیتی، سارہ ممبئی ائیرپورٹ میں نظر آئیں
وہیں اداکارہ نورا فتیحی بھی آج باندرا میں نظر آئیں۔اداکارہ فلم ستیہ میو جیتے میں نظر آئینگی۔
جہاں ایک طرف پرینیتی چوپڑا کی اگلی فلم سندیپ اور پنکی فرار جلد ہی سنیما گھروں میں ریلیز ہونے کے لیے تیار ہیں۔وہیں اداکارہ سارہ علی خان بھی اپنی آئندہ فلم اترنگی رے کے لیے تیار ہیں۔