بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا 'ہنرباز - دیش کی شان' میں متھن چکرورتی اور کرن جوہر کے ساتھ جج کے طور پر نظر آئیں گی۔ Parineeti Chopra is going to make her debut on TV
پرینیتی چوپڑا نے کہا ’’میں گزشتہ کئی سالوں سے ٹی وی پر ڈیبیو کرنا چاہتی تھی۔ میں ہمیشہ سے ہی ایک ملٹی ٹیلنٹ شو کے ساتھ اپنا ٹی وی ڈیبیو کرنے کی خواہش رکھتی تھی اور آخر کار میرا یہ خواب پورا ہو گیا۔ میں اس بات کو اچھی طرح سے جانتی تھی کہ ٹی وی شو سائن کرنے کے بعد میرا شیڈول اوپر نیچے ہو گا اور مجھے بہت محنت کرنی پڑے گی۔ ٹی وی پر کام کرنا کوئی آسان نہیں ہے ۔ میں ان سب چیزوں کے لیے تیار تھی‘‘۔ Parineeti Chopra in Hunarbaaz Desh Ki Shaan
Parineeti Chopra in Hunarbaaz Desh Ki Shaan: ریئلٹی شو ہنرباز - دیش کی شان کے ساتھ ٹی وی پر ڈیبیو کریں گی پرینیتی چوپڑا - ٹی وی پر ڈیبیو کریں گی پرینیتی چوپڑا
پرینیتی چوپڑا نے کہا ’’میں گزشتہ کئی سالوں سے ٹی وی پر ڈیبیو کرنا چاہتی تھی۔ میں ہمیشہ سے ہی ایک ملٹی ٹیلنٹ شو کے ساتھ ٹی وی ڈیبیو کرنے کی خواہش رکھتی تھی اور آخر کار میرا یہ خواب پورا ہو گیا۔ Parineeti Chopra is going to make her debut on TV
پرینیتی چوپڑا نے کہا ’’میری فلم ’اونچائی‘کی شوٹنگ جاری ہے۔ اس کے ساتھ ہی فلم ’انیمل‘ کی شوٹنگ جلد ہی شروع ہو جائے گی اور اسی دوران یہ ٹی وی شو۔ ۔ یہ تینوں ہی پروجیکٹ میرے لیے بڑے ہیں اور محنت کرنے میں کہیں سے بھی میری کمی نہیں ہونے والی ہے‘‘۔
کلرز کا نیا دیسی ٹیلنٹ شو 'ہنرباز- دیش کی شان' آج سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ لیجنڈری سپر اسٹار متھن چکرورتی، فلمساز کرن جوہر اور اداکارہ پرینیتی چوپڑا اس شو کے جج ہیں۔ اور، بھارتی سنگھ اور ہرش لمباچیا اپنے مزاکیہ انداز میں شو کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔ شو کے آڈیشن راؤنڈ میں اب تک فلوٹسٹس، ایکروبیٹ ڈانسر، اسٹینڈ اپ آرٹسٹس، ریپرز، بیٹ باکسنگ، جادوگروں سے لے کر جمناسٹس اور بہت سے دیگر چھپے ہوئے ہنر دیکھے جا چکے ہیں۔