اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

پاپارازی نے بالی ووڈ ستاروں کو کیمرے میں قید کیا - رنویر سنگھ

پاپارازی ڈائری نے رنویر سنگھ، رتیش دیشمکھ اور نیہا دھوپیا کو کیمرے میں قید کیا۔ یہ ستارے اپنے کام میں مصروف نظر آئے۔

Paparazzi diary: Ranveer, Riteish spotted, Neha steps out with Angad
پاپا رازی ڈائری نے بالی ووڈ ستاروں کو کیمرہ میں قید کیا۔

By

Published : Mar 16, 2021, 12:04 PM IST

رنویر سنگھ باندرہ میں اپنی آنے والی فلم 83 کیلئے ورک آوٹ کرتے نظر آئے جو اس سال جون میں ریلیز ہونے والی ہے تو وہیں رتیش دیشمکھ سیلون پارلر میں نظرآئے۔ رتیش یشمکھ بہت جلد بچن پانڈے میں نظر آنے والے ہیں۔

نیہا دھوپیا اپنے شوہر انگد بیدی کے ساتھ ممبئی میں نظرآئیں۔ یہ فی الحال یامی گوتم کے ساتھ اپنے آنے والے وینچر پر کام شروع کرنے جا رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details