اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

ائیرپورٹ ڈائری : کارتیک آرین اور کیارہ شوٹ سے واپس لوٹے - جانہوی کپور

ممبئی میں اداکارہ جانہوی کپور اور کیارہ اڈوانی اپنے مداحوں کے ساتھ تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئے۔

ائیرپورٹ ڈائیری : کارتیک آرین اور کیارہ شوٹ سے واپس لوٹے
ائیرپورٹ ڈائیری : کارتیک آرین اور کیارہ شوٹ سے واپس لوٹے

By

Published : Mar 2, 2021, 12:15 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ جانہوی کپور کو کھار میں واقع مڈڈوک فلمز آفس میں دیکھا گیا۔ انہوں نے گہرے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا، جس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی تھیں۔

ائیرپورٹ ڈائیری : کارتیک آرین اور کیارہ شوٹ سے واپس لوٹے

وہیں، ممبئی کے اندھیری میں واقع شٹربگ میں اداکارہ کشمیرہ شاہ بھی تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئیں۔ ممبئی ائیرپورت میں اپرشکتی کھرانہ بھی اپنے مداحوں کے ساتھ تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئے۔

منالی میں فلم بھول بھولیا 2 کی شوٹنگ سے ممبئی واپس لوٹے اداکارہ کیارہ اڈوانی اور اداکار کارتیک آرین بھی ممبئی ائیرپورٹ میں نظر آئے۔ جہاں دونوں اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفی کھینچوارہے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details