اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

سشانت موت معاملہ پر رشیکیش پوار سے پوچھ تاچھ - رشیکیش پوار

رشیکیش پوارسشانت سنگھ راج پوت کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر این سی بی کی حراست میں ہے پوچھ تاچھ جاری ہے ۔

NCB Ask Rishikesh Pawar about Sushant's death
سوشانت کی موت کے بارے میں رشیکیش پوار سے پوچھ تاچھ

By

Published : Feb 2, 2021, 1:07 PM IST

نار کوٹک کنٹرول بیورو این سی بی نے سشانت سنگھ راج پوت کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر رشیکش پوار سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔ رشیکیش پوار کئی دنوں سے فرار تھے جس کی تلاش این سی بی کر رہی تھی ۔

سوشانت کی موت کے بارے میں رشیکیش پوار سے پوچھ تاچھ

رشیکیش پوار سے ڈرگس معاملے کو لے کر پہلے بھی این سی بی نے پوچھ تاچھ کی تھی پچھلے سال بالی ووڈ ڈرگس معاملے کی جانچ کے دوران ایک ڈرگس سپلائر نے ایک رشیکیش پوار کا نام لیا تھا۔

سشانت کے اسٹاف دیپیش ساونتھ نے رشیکیش کا نام لیا تھا اور الزام لگایا تھا کی سوشانت کو ڈرگس سپلائی کرتاتھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details