امیتابھ بچن ، آیوشمان کھرانہ اسٹارر فلم 'گلابو سیتابو' کا پریمیئر 15 زبانوں کے سب ٹائٹل پر مشتمل ہے جس میں عربی، روسی، پولش اور جرمن زبانیں شامل ہیں۔ فلم کا پریمیئر 200 ممالک میں ہونا ہے۔
سجیت سرکار کی ہدایتکاری میں بنی اس ڈرامہ فلم گلابو سیتابو کو اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر آگے بڑھایا جائے گا کیوںکہ کورونا وائرس کی وجہ سے تمام سنیما گھر بند کر دیے گئے ہیں۔
- https://www.youtube.com/watch?v=o0qeQ_yHqtA&feature=youtu.be