اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

مانوشی چھللر سيوگیتا کا کردار نبھائیں گی - اپنے فلمی کیریئر کی شروعات

مس ورلڈ 2017 مانوشی چھللر فلم پرتھوی میں سيوگیتا کے کردار میں نظر آئیں گی اور انہوں نے اس فلم سے اپنا فرسٹ لک سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

مانوشی چھللر پرتھوی میں سيوگیتا کا کردار نبھائیں گی
مانوشی چھللر پرتھوی میں سيوگیتا کا کردار نبھائیں گی

By

Published : Jan 24, 2020, 12:53 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:35 AM IST

مانشی چھللر فلم پرتھوی سے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کرنے جا رہی ہیں۔

اکشے کمار اس فلم میں مرکزی کردار میں نظر آئے گے۔ اس فلم سے متعلق مانوشی نے اپنا فرسٹ لک سوشل میڈیا پراپ لوٹ کیا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اس کردار کے شیڈو لک کو اپ لوٹ کیا ہے۔

یش راج بینر تلے بن رہی فلم پرتھوی میں اکشے کمار اور مانشی چھللر کے علاوہ مانو وج، آشوتوش رانا اور سونو سود جیسے ستارے نظر آ سکتے ہیں۔
یہ فلم اس سال دیوالی پر ریلیز ہوگی۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 5:35 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details