سنجے لیلا بھنسالی کی فلم 'ملال' کا پہلا نغمہ 'آئلا رے' پہلے ہی ریلیز ہو چکا ہے تاہم دوسرا نغمہ 12 جون یعنی کی کل ریلیز ہونے والا ہے۔
'ملال' فلم کا نغمہ 'اڈھال ہو' کل ریلیز ہوگا - Meezan Jafri
ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم 'ملال' کا نغمہ 'اڈھال' ہو 12 جون کو یعنی کل ریلیز ہوگا۔
'ملال' فلم کا نغمہ 'اڈھال ہو' کل ریلیز ہوگا
بھنسالی کی فلم 'ملال' میں معروف اداکار جاوید جعفری کے بیٹے میزان جعفری جبکہ خاتون کردار میں سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی شرمین سیگل اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
میزان جعفری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس نغمے کی ریلیز کی جانکاری دی۔