اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

شاہ رخ خان نے ووٹ دیا - بالی وڈ کے کنگ خان نے ووٹ دیا

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے باندرہ کے ماؤنٹ میری کانوینٹ ہائی اسکول میں بنائے گئے پولنگ سینٹر پر پہنچ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ اس کے ساتھ ہی ان کی اہلیہ گوری نے بھی ووٹ دیا۔

شاہ رخ خان نے ووٹ دیا

By

Published : Oct 21, 2019, 5:19 PM IST

بالی وڈ کے مصروف ترین اداکاروں میں شاہ رخ خان کا شمار ہوتا ہے لیکن اپنی تمام مصروفیات کے باوجود وہ ووٹ دینے کے لیے پہنچے اور اپنے جمہوری حق کا استعمال کیا۔

شاہ رخ خان نے ووٹ دیا، ویڈیو

ووٹ دینے کے بعد شاہ رخ خان اور گوری کچھ بھی بات نہ کرتے ہوئے چلے گئے حالانکہ اس دوران انہوں نے اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور ان کے ساتھ تصویریں نکالیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details