اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

مادھوری دکشت نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی

مادھوری دکشت نے اپنی تصویر اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر شیئر کی ہے۔ جس میں وہ سمندر کی لہروں کے درمیان سرفنگ کرتی نظر آ رہی ہیں۔ کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ ان سمندری لہروں کو بہت مِس کر رہی ہیں۔

مادھوری دکشت نے ایک تصویر شیئر کی
مادھوری دکشت نے ایک تصویر شیئر کی

By

Published : Jul 22, 2020, 11:03 AM IST

بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری دکشت ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔ اداکارہ اپنے شائقین کے ساتھ کچھ پوسٹس شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے پرانے دنوں کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں وہ سمندر کی لہروں کے درمیان سرفنگ کرتی نظر آ رہی ہیں۔

تصویر شیئر کرنے کے ساتھ انہوں نے بتایا کہ وہ ان سمندری لہروں کو بہت مِس کررہی ہیں۔

مادھوری دکشت نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی

یہ بھی پڑھیں: اس برس ریلیز نہیں ہوگی سلمان خان کی فلم 'رادھے'

فوٹو کے ساتھ کیپشن میں اداکارہ نے لکھا، 'مجھے واپس لے جاؤ۔ تجربہ ہمیں تراشتے ہیں۔ چلو اس لاک ڈاؤن کے وقت کا استعمال اپنے اور اپنے قریبیوں کے ایک بہترین تجربہ کریں۔ نئی چیزیں سیکھیں، پزلس حل کریں۔ ، کھانا بنائیں۔ جب دنیا پھر سے کھل جائے گی تب یاد رکھنا کہ تجربہ کو چیزوں سے اوپر رکھا جانا چاہیے۔'

واضح رہے کہ مادھوری دکشت ان دنوں اپنے گھر میں کنبہ کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details