اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

مادھوری دکشت شوہر کی ہیئر اسٹائلش بنیں - ڈاکٹر شری رام نینے

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت اپنے شوہر شری رام نینے کے لیے ہیئر اسٹائلش بن گئیں۔

madhuri dixit
madhuri dixit

By

Published : Jun 29, 2020, 10:23 AM IST

بالی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنے شوہر ڈاکٹر شری رام نینے کے بال تراشے، ڈاکٹر نینے نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

بشکریہ انسٹاگرام

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے، نینے خود بتا رہے ہیں کہ مادھوری نے ان کے بال تراشے ہیں۔

اس سے قبل انشکا شرما، نوپور سینن جیسی مشہور شخصیات بھی خود ہی اپنے بال کاٹ چکی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details