راگھو لارنس کی ہدایت میں بنی فلم لکشمی میں اکشے نے ٹرانسجینڈر کا کردار ادا کیا تھا۔ اکشے کمار نے اسے اپنی زندگی کا سب سے مشکل کردار قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا ’’میں نے فلم لکشمی سے بہت کچھ سیکھا ہے جس طرح سے یہ کردار بات کرتا ہے، چلتا ہے، ڈانس کرتا ہے، اس کے لیے میں نے کئی گھنٹوں کی سخت مشقت کی تھی ۔ یہ پہلی مرتبہ ہے جب میں نے خوشی ۔ خوشی کئی ری ٹیک دیئےکیونکہ میں اچھا کرنا چاہتا تھا‘‘۔