اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

فلم'ارجن پٹیالہ'کی ریلیز 26 کو - ارجن پٹیالہ

بالی وڈ اداکار و نغمہ نگار دلجیت دوسانجھ اپنی اۤنے والی فلم کے لیے پروموشن میں مصروف ہیں

فلم'ارجن پٹیالہ'کی ریلیز 26 کو

By

Published : Jul 20, 2019, 2:15 PM IST

پنجابی اسٹار دلجیت دوسانجھ اۤنے والی فلم 'ارجن پٹیالہ' جلد ہی سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔

اس فلم کے اہم رول میں بالی وڈ ادکارہ کرتی سینن اور دلجیت دوسانجھ ہیں۔

فلم'ارجن پٹیالہ'کی ریلیز 26 کو

کرتی سینن نیلے لباس میں خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں ۔

وہیں اداکار دلجیت بھی ملٹی کلر کے لباس میں ہیں ۔
دلجیت ڈوسانجھ نے کئی فلموں میں نغمہ نگاری کی ہے۔ انہوں نے نہ صرف بالی وڈ میں ہی نہیں بلکہ پنجابی نغمہ کے ساتھ ساتھ اداکاری بھی کی ہے۔

یاد رہے کہ 'فلم پٹیالہ' 26 جو لائی کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details