بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان فلمساز راجکمار ہرانی کی فلم میں اداکاری کے جلوے بکھیرتے نظر آ سکتے ہیں۔ شاہ رخ خان نے فلم 'زیرو' کی ناکامی کے بعد کسی دوسری فلم میں کام نہیں کیا ہے اور اب خیال ہے کہ شاہ رخ نے اپنی نئی فلم کے لئے راجکمار ہرانی سے ہاتھ ملایا ہے اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ شروع ہوجائے گی۔
راجکمار ہرانی کی فلم میں شاہ رخ خان نظر آئیں گے - rajkumar hirani
ایسا کہا جا رہا ہے کہ اس فلم کی شوٹنگ کناڈا، لندن اور گجرات میں ہوگی۔ فلم میں کرینہ کپور یا پھر کاجول کو کاسٹ کیا جاسکتا ہے۔
راجکمار ہیرانی کی فلم میں شاہ رخ خان نظر آئیں گے
اطلاعات کے مطابق اس فلم کو ریڈ چلیز پروڈیوس کرے گا، فلم کی شوٹنگ اگست 2020 سے شروع ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ فلم کی شوٹنگ کے لئے لوکیش بھی طے ہوگئی ہے۔ ایسا کہا جارہا ہے کہ اس فلم کی شوٹنگ کناڈا، لندن اور گجرات میں ہوگی۔ فلم میں کرینہ کپور یا پھر کاجول کو کاسٹ کیا جاسکتا ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 6:38 PM IST