اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

دیپیکا پڈوکون جیسی اہلیہ چاہتے ہیں کارتک آرین

بالی ووڈ اداکار کارتک آرین ، دپیکا پڈوکون جیسی اہلیہ چاہتے ہیں۔

دیپیکا پڈوکون جیسی اہلیہ چاہتے ہیں کارتک آرین
دیپیکا پڈوکون جیسی اہلیہ چاہتے ہیں کارتک آرین

By

Published : Jun 4, 2020, 8:13 PM IST

کارتک آرین لاک ڈاؤن کے درمیان مسلسل سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کی تفریح ​​کر رہے ہیں اور کئی لطف اندوز ویڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں۔یوں تو کارتک لڑکیوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں اس میں کوئی شک نہیں۔

کارتک نے بتایا کہ وہ دپیکا پڈوکون جیسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے۔ کارتک نے اس کی وجہ بھی بتائی ہے۔

سارہ علی خان سے لے کر اننیا پانڈے تک کئی اداکارؤں کا نام کارتک آرین سے وابستہ رہا ہے۔ کارتک نے بتایا کہ وہ دیپیکا پڈوکون کو پسند کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ دپیکا پڈوکون جیسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ اپنے شوہر کو پوری دنیا کے سامنے بڑی شان سے دکھاتی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details