تصاویر کے ساتھ کیپشن میں کرن نے لکھا، 'میجر تھرو بیک۔' کرن کے ساتھ ان تصاویر میں شاہ رخ خان ، گوری خان ، اکشے کمار ، ادے چوپڑا ، کرن جوہر اور ان کے والدین یش جوہر اور ہیرو جوہر نظر آرہے ہیں۔
فلمساز کرن جوہر ان دنوں اپنے سوشل میڈیا میں اکثر اپنے دونوں بچوں یش اور روحی کی ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔
اب کرن نے کچھ تھرو بیک تصاویر بھی شیئر کیں ہیں۔ جس کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا ، 'میجر تھروبیک۔'
ہفتے کے روز کرن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تین پرانی تصاویر شیئر کیں۔ جس میں شاہ رخ خان ، گوری خان ، اکشے کمار ، ادے چوپڑا ، کرن جوہر اور ان کے والدین یش جوہر اور ہیرو جوہر نظر آ رہے ہیں۔