اردو

urdu

By

Published : May 20, 2020, 8:40 PM IST

ETV Bharat / sitara

کنگنا رناوت کی تصویر شوسل میڈیا پر وائرل

لاک ڈاؤن کے دوران بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناؤت کی بہن رنگولی چندیل نے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیر کی ہے، اس میں دونوں بہنیں ساتھ نظر آ رہی ہیں۔

کنگنا رناوت اور اس کی بہن تصویر شوسل میڈیا پر وائرل
کنگنا رناوت اور اس کی بہن کی تصویر شوسل میڈیا پر وائرل

یہ تصاویر شول میڈیا پر تیز رفتاری کے سات وائرل ہو رہی ہیں۔

ان تصاویر کو رنگولی نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔

کنگنا رناوت اور ان کی بہن اپنے نئے گھر میں داخلہ کے وقت پوجا کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

اس موقع پر کنگنا نے ساڑی پہنے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ رنگولی نے ایک نوٹ بھی لکھا ہے: 'لاک ڈاؤن کے دوران میں نے اور اجئے نے گھر میں رہنے کا فیصلہ کیا۔ خوش قسمتی سے ہمارا گھر گرین زون میں ہے۔ اس موقع پر ہم نے صرف پوجا کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details