گلوکار کیلاش کھیر ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اندور کے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔انہوں نے اس ضمن میں 'میں ہی میرا رکشک ہو' نغمہ گاکر لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی۔
ویڈیو

اس موقعے پر انہوں نے اندور پولیس انتظامیہ اور محکمی صحت کے عملے اور دیگر شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی مستعدی کی تعریف کی۔ اور عوام کو گھروں میں ہی رہنے کا مشورہ دیا۔'