اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

John Abrahm Charged for Ek Villain Returns: جان ابراہم نے 'ایک ولن ریٹرن' کے لیے 21 کروڑ روپے لیے - جان ابراہم کی فیس

جان ابراہم نے 'ایک ولن ریٹرنس' کے لیے میکرز سے 21 کروڑ روپے بطور معاوضہ وصول کیے ہیں۔ جان نے تین سالوں میں اپنی فیس تین گنا بڑھا دی ہے۔ اداکار نے آدتیہ چوپڑا کی فلم پٹھان کے لیے 20 کروڑ روپے لیے تھے۔ John Abrahm Charged for Ek Villain Returns

جان ابراہم نے 'ایک ولن ریٹرن' کے لیے 21 کروڑ روپے لیے
جان ابراہم نے 'ایک ولن ریٹرن' کے لیے 21 کروڑ روپے لیے

By

Published : Jan 18, 2022, 1:24 PM IST

بالی ووڈ کے ماچو ہیرو جان ابراہم نے اپنی آنے والی فلم ’’ایک ولن ریٹرنس‘‘ کے لیے 21 کروڑ روپے کا معاوضہ لیا ہے۔ John Abrahm Charged for Ek Villain Returns

جان ان دنوں 'ایک ولن ریٹرنس' میں کام کر رہے ہیں۔ ایک ولن ریٹرنس سال 2014 میں ریلیز ہوئی فلم ایک ولن کا سیکوئل ہے۔ 'ایک ولن ریٹرنس' کو موہت سوری ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ فلم میں جان ابراہم، ارجن کپور، دیشا پٹانی اور تارا ستاریا مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

جان ابراہم اپنی فیس میں اضافہ کر رہے ہیں۔ جان نے آدتیہ چوپڑا کی فلم پٹھان کے لیے 20 کروڑ روپے لیے تھے۔John Abraham 's Fees for Pathan بتایا جا رہا ہے کہ جان نے 'ایک ولن ریٹرنس' کے لیے میکرز سے 21 کروڑ روپے بطور معاوضہ وصول کیے ہیں۔ جان نے تین سالوں میں اپنی فیس تین گنابڑھا دی ہے۔ John Abraham hiked his fees three times

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details