بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم گڈ لک جیری ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی ۔ Good Luck Jerry Release on Disney Plusجھانوی کپور کی فلم گڈ لک کا مداح کافی عرصے سے انتظار کر رہے ہیں۔ فلم سے جھانوی کے کچھ لکس سامنے آچکے ہیں، جنہیں دیکھ کر فلم دیکھنے کا جوش بہت بڑھ گیا ہے۔Jhanvi Kapoor's Film Good Luck Jerry
بتایا جا رہا ہے کہ جھانوی کی فلم گڈ لک جیری براہ راست او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی۔ گڈ لک جیری کو سدھارتھ سین گپتا نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ آنند ایل رائے اور سبھاشکرن علی رضا فلم کے پروڈیوسر ہیں۔