اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

مداح کی 'کس' کی گزارش کے بعد جھانوی نے کیا کہا؟ - urdu news

جھانوی نے 'آسک می آ کوشن' یعنی مجھ سے سوال پوچھیے کے عنوان سے ایک لائیو سیشن کیا۔ اس دوران انہوں نے اپنے لمبے بالوں کا راز بھی فاش کیا۔

jhanvi
jhanvi

By

Published : Mar 21, 2021, 4:48 PM IST

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے آج یعنی اتور کے روز انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک انٹریکٹو سیشن کیا۔ اس دوران مداحوں نے انہیں متعدد سوالات پوچھے اور انھوں نے جوابات دیے۔

جھانوی نے 'آسک می آ کوشن' یعنی مجھ سے سوال پوچھیے کے عنوان پر یہ لائیو سیشن کیا۔ اس دوران انہوں نے اپنے لمبے بالوں کا راز بھی فاش کیا۔

لائیو سیشن کے دوران ان سے ایک مداح نے سوال کیا کہ 'کین وی کِس' کیا ہم کس کر سکتے ہیں؟ جس کے جواب میں جھانوی نے کہا 'آ بگ نو' یعنی نہیں!۔

مداح کی 'کس' کی گذارش کے بعد جھانوی نے کیا کہا؟

جھانوی نے 'نو' کے ساتھ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی، جس میں انہوں نے ماسک پہنا ہوا ہے۔

ایک مداح نے ان سے 'پسندیدہ سیریز اور شو' پوچھا۔ جس پر انہوں نے اسکاٹ کریک کا نام لیا۔ جھانوی نے گنجن سکسینا کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر مین ان کے ساتھ پنکج تریپاٹھی بھی نظر آرہے ہیں۔

'آسک می آ کوشن'

یہ بھی پڑھیے
’لکشمی‘ کیریئر کی سب سے زیادہ چیلنجنگ فلم: اکشے کمار

جھانوی کے کام کے لحاظ سے اگر بات کی جائے، فی الوقت وہ ہارر کمیڈی روہی میں کام کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنی آنے والی فلم 'گڈ لک جیری' کے لیے پنجاب میں شوٹنگ کریں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details