اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

خواتین فنکاروں کے اعزاز کا وقت آگیا ہے: منوج باجپائی - اداکارہ سیانی گپتا

بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی نے کہا کہ 'اب وقت آگیا ہے کہ خواتین فنکاروں کو ان کی اداکاری اور صلاحیتوں کی بنیاد پر اعزاز دیا جائے۔

It's time to honor women artists manoj wajpai
http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/28-December-2020/10035101_mjffjfjfjfdfdf.JPG

By

Published : Dec 28, 2020, 5:06 PM IST

بالی ووڈ کے اداکار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ مرد اداکاروں کو بھی ان کو اپنا حق ملنا چاہئے جس کے وہ مستحق ہیں۔

وہیں اداکارہ سیانی گپتا نے کہا کہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم کی وجہ سے انڈسٹری اب تبدیل ہورہی ہے۔

اس دوران اداکارہ شویتا باسو پرساد نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں اس وقت جس قسم کی کہانیوں پر کام کیا جارہا ہے وہ بالکل مختلف ہے۔ اس سال ہم نے جتنے بھی منصوبے پر کام کئے ہیں وہ سب ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ او ٹی ٹی ایک ڈیموکریٹک پلیٹ فارم ہے اور ہر مضمون کے لئے ناظرین کا ایک الگ زمرہ ہے اور آج ہر قسم کے مواد کو دیکھا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details