کرن جوہر نے سشانت کے ساتھ اپنی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام پر لکھا ہے کہ ’میں خود پر گذشتہ ایک سال سے سشانت کے ساتھ رابطہ میں نہ رہنے کا الزام عائد کرتا ہوں‘۔
سشانت سے رابطہ میں نہ رہنے کا کرن جوہر نے لگایا خود پر الزام انہوں نے مزید کہا کہ ’میں نے کبھی بھی ایسا محسوس نہیں کیا کہ لوگوں کو زندگی میں دوسروں کے اشتراک کی ضرورت ہوتی ہوگی‘۔
سشانت سے رابطہ میں نہ رہنے کا کرن جوہر نے لگایا خود پر الزام کرن جوہر نے سشانت کی موت کو بہت بڑا ویک اپ کال قرار دیا اور کہا کہ آئندہ وہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بہت ہی پرجوش اور شور سے زندگی بسر کرتے ہیں لیکن پھر بھی تنہائی کے اوقات میں ہم کچھ خاموشیوں سے دوچار ہوتے ہیں‘۔
سشانت سے رابطہ میں نہ رہنے کا کرن جوہر نے لگایا خود پر الزام انہوں نے کہا کہ ہمیں نہ صرف تعلقات بنانے کی ضرورت ہے بلکہ انہیں پروان چڑھانا بھی ضروری ہے۔ انہوں نے سشانت کو یاد کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’آپ کی مسکراہٹ کی کمی محسوس ہوگی‘۔
کرن جوہر نے کہا کہ میں گذشتہ ایک سال سے سشانت کے رابطہ میں نہیں تھا جس کا مجھے افسوس ہے۔