اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

ٹالی وڈ اداکارہ رشمیکا کے گھر پر آئی ٹی کا چھاپہ - مداح بنکر گھر میں گھسے

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں واقع ٹالی وڈ اداکارہ رشمیکا مندانا کے گھر پر انکم ٹیکس ڈپارمنٹ نے چھاپے مارے۔

IT raid at actress Rashmika Mandanna's residence
ٹالی وڈ اداکارہ رشمیکا کے گھر پر آئی ٹی کا چھاپہ

By

Published : Jan 16, 2020, 11:38 PM IST

جنوبی بھارت کی فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کی وجہ سے شہرت پانے والی ٹالی وڈ اداکارہ رشمیکا مندانا کے گھر پر جمعرات کے روز انکم ٹکیس ڈپارمنٹ نے چھاپے ماری کی۔

خبروں کے مطابق آئی ٹی کے اہکار انکے مداح بنکر گھر میں گھسے تھے اور چھاپہ ماری شروع کی۔

ضلع افسر کے مطابق موقع پر اداکارہ اپنے گھر پر موجود نہیں تھی، وہ اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کے لیے باہر گئی ہوئی تھی، جبکہ ان کے اہل خانہ موقع پر موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details