اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

فلم 'وانٹیڈ'کا ٹریلڑ ریلیز - arjun kapoor

بالی ود اداکار ارجن کپور کے شائقین کے لیے بے حد خوشی کی خبر ہے کیوں کہ ان کی آنے والی فلم 'انڈیاز موسٹ وانٹیڈ' کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔

انڈیاز موسٹ وانٹیڈ کا ٹریلر ریلیز

By

Published : Apr 17, 2019, 11:15 AM IST

اس فلم کے ٹریلر میں ارجن کپور کسی بندوق کے ساتھ نہیں بلکہ وہ ملک کے دشمنوں کا مقابلہ اپنے دم پر کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

انڈیاز موسٹ وانٹیڈ کا ٹریلر ریلیز

واضح رہے کہ ارجن کپور کی یہ فلم رواں برس 24 مئی کو ریلیز ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details