رتک روشن نے اساتذہ کو لکھے ایک خط میں کہا : 'تبدیلی کہاں سے شروع ہوتی ہے؟۔ تبدیلی ایک سوچ سے شروع ہوتی ہے، وہ سوچ لوگوں میں آگے بھڑتی ہے ، لوگوں میں گھر کرتی ہے، پھر لوگ اس سوچ کو دوسروں میں پھیلاتے ہیں'۔
انہوں نے مزید لکھا: 'اسی طرح لوگ سیکھتے ہیں، اسی طرح ملک ترقی کی اور بڑھتا ہے۔ آگر آپ ملک کا مستقبل بدلنا چاہتے ہیں تو استاد بنیے'۔
رتک کا کہنا تھا: 'میں نے بہت لوگوں سے سنا ہے ہم سماج میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں، لیکن کوئی بھی یہ نہیں کہتا کہ میں استاد بن کر ملک کا مستقبل بدلنا چاہتا ہوں'۔