ریتک روشن کی فلم سپر30کی ریلیز ڈیٹ بدلی جارہی ہے۔سال 2019 کی شروعات میں کنگنا رنوت کی منی کرنیکا کے ساتھ سپر 30 کے ریلیز ہونے کی خبریں تھیں ۔ منی کرنیکا تو ریلیز ہوگئی لیکن ریتک نے اپنی فلم کی ڈیٹ آگے بڑھا دی۔
سدھارتھ ملہوترا اور ریتک روشن کی فلمیں ایک ہی دن ریلیز ہوں گی - سپر 30
مشہور اداکار ریتک روشن کی فلم 'سپر 30' اور سدھارتھ ملہوترا کی فلم 'جبریا جوڑی' ایک ہی دن ریلیز ہونے والی ہیں
سدھارتھ ملہوترا اور ریتک روشن کی فلمیں ایک ہی دن ریلیز ہوں گی
ایک بار پھر سے دونوں کا سامنا ہوا اور اب کی بار ریتک کی سپر 30 کے ساتھ کنگنا کی آنے والی فلم مینٹل ہے کیا کھڑی ہوگئی،پھر دوبارہ ریتک نے اپنی فلم کی تاریخ بدل دی ۔اب فلم 26جولائی کی جگہ 12جولائی کو ریلیز ہوگی۔
ایک اور فلم 12جولائی کو ریلیز ہونے والی ہے۔فلم کا نام جبریا جوڑی ہے۔اس فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور پرینیتی چوپڑا ایک ساتھ کام کرنے نظر آئیں گے۔